پی ٹی آئی کا اسمبلیوں سے نکلنے کااعلان ، الیکشن کمیشن نے بھی اپنا پلان بتا دیا

پی ٹی آئی کا اسمبلیوں سے نکلنے کااعلان ، الیکشن کمیشن نے بھی اپنا پلان بتا دیا
پی ٹی آئی کا اسمبلیوں سے نکلنے کااعلان ، الیکشن کمیشن نے بھی اپنا پلان بتا دیا

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کے اسمبلیوں سے نکلنے کے اعلان پر الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اپنا پلان بھی بتادیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطاق ترجمان الیکشن کمیشن کاکہناہے کہ صوبائی اسمبلی تحلیل ہونے پر قومی نہیں متعلقہ صوبائی اسمبلی کا الیکشن ہوگا ،جتنے بھی ارکان مستعفی ہوں گے 60 روز میں ضمنی الیکشن کرا دیں گے ۔

ترجمان کا مزید کہناتھا کہ ایک ہی سال میں ضمنی اور عام انتخابات کرانا مشکل ہیں مگر قانون کے پابند ہیں ،ترجمان کا مزید کہناتھا کہ پنجاب اور خیبرپختونخوااسمبلی کے دوبارہ الیکشن پر ساڑھے22 ارب خرچ ہوں گے ۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -