روس سے سستا تیل خریدنے کا معاملہ، وہ خوشخبری جس کا ہر پاکستانی بے صبری سے انتظار کر رہا ہے

روس سے سستا تیل خریدنے کا معاملہ، وہ خوشخبری جس کا ہر پاکستانی بے صبری سے ...
روس سے سستا تیل خریدنے کا معاملہ، وہ خوشخبری جس کا ہر پاکستانی بے صبری سے انتظار کر رہا ہے
سورس: File Photo

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ویب ڈیسک) روس سے سستا خام تیل خریدنے کے معاملے پر پاکستانی وفد ماسکو روانہ ہوگیا ہے۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق پاکستانی وفد وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک کی سربراہی میں لاہور ائیرپورٹ سے روانہ ہوا جس میں سیکرٹری پیٹرولیم محمد محمود سمیت  دیگر حکام شامل ہیں۔ذرائع کا کہنا ہےکہ پاکستان اور روس کے درمیان پاکستان سٹریم گیس پائپ لائن پر کام جلد شروع کرنے سے متعلق بھی بات ہوگی، پاکستان سٹریم گیس پائپ لائن کراچی سے لاہور کے قریب تک تعمیر ہونی ہے اور پاکستان سٹریم گیس پائپ لائن کا پرانا نام نارتھ ساؤتھ پائپ لائن ہے۔

مزید :

بزنس -