زرتاج گل کا مریم نواز کو کھلا چیلنج

زرتاج گل کا مریم نواز کو کھلا چیلنج
زرتاج گل کا مریم نواز کو کھلا چیلنج

  

 لاہور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما زرتاج گل نے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کو کھلا چیلنج دے دیا۔زرتاج گل نے اپنے بیان میں کہا کہ مریم نواز کوئی بھی حلقہ چن لے، عمران خان کی یہ شیرنی تمہیں گھر میں گھس کر شکست دے گی۔

مزید :

اہم خبریں -علاقائی -پنجاب -لاہور -