جنرل عاصم منیر بہت تیز باؤلنگ کرتے تھے، پرانے محلے دار کا انکشاف

جنرل عاصم منیر بہت تیز باؤلنگ کرتے تھے، پرانے محلے دار کا انکشاف
جنرل عاصم منیر بہت تیز باؤلنگ کرتے تھے، پرانے محلے دار کا انکشاف

  

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن) نئے چیف آف آرمی سٹاف جنرل  سیدعاصم منیر کے پرانے محلے دار نے انکشاف کیا ہے کہ جنرل عاصم منیر بچپن میں بہت تیز باؤلنگ کرتے تھے ۔

"جیو نیوز"کے پروگرام میں جنرل سیدعاصم منیر کے آبائی علاقےراولپنڈی ڈھیری حسن آباد جا کر رپورٹ بنائی جس میں بتا یا گیا کہ جنرل  سیدعاصم منیر اپنے محلے میں کرکٹ کھیلا کرتے تھے ،ان کے والد اور بہن بھائی سب حافظ قرآن ہیں۔اس محلے کا ہر فرد جنرل عاصم منیر کے آرمی چیف بننے پر خوش ہے۔ایک پرانے محلے دار نے بتا یا کہ جنرل عاصم منیر اپنے بچپن میں اسی محلے میں کرکٹ کھیلتے تھے اور بہت تیز باؤلنگ کراتے تھے ۔ 

مزید :

قومی -