ڈیفنس حادثہ، ملزم افنان شفقت کے دوسرے دوست کا بیان بھی قلمبند

ڈیفنس حادثہ، ملزم افنان شفقت کے دوسرے دوست کا بیان بھی قلمبند
ڈیفنس حادثہ، ملزم افنان شفقت کے دوسرے دوست کا بیان بھی قلمبند

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) ڈیفنس میں گاڑی کی ٹکر سے 6 افراد کی ہلاکت کے معاملہ پر ملزم افنان شفقت کے دوسرے دوست سعد نے بھی ڈی ایس پی کاہنہ کے پاس پیش ہو کر بیان قلمبند کرا دیا۔افنان کے دوست سعد نے کہا کہ حادثے کے روز میں بھی گاڑی میں سوار تھا اور افنان گاڑی کو تیز رفتاری سے چلا رہا تھا۔

سعد نے ڈی ایس پی کاہنہ کو بیان میں کہا کہ ہم فیز سیون میں اکثر ڈرفٹنگ اور ریسنگ کرتے تھے۔

مزید :

جرم و انصاف -