مسلم لیگ (ن) کی انتخابات کی تیاریاں، اہم قدم اٹھا لیا 

مسلم لیگ (ن) کی انتخابات کی تیاریاں، اہم قدم اٹھا لیا 
مسلم لیگ (ن) کی انتخابات کی تیاریاں، اہم قدم اٹھا لیا 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) مسلم لیگ (ن) نے آئندہ انتخابات کے لیے 35 رکنی مرکزی پارلیمانی بورڈ تشکیل دے دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے مرکزی پارلیمانی بورڈ کی منظوری دے دی اور  نواز شریف کی منظوری پر چیئرمین سینٹرل الیکشن سیل اسحاق ڈار نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔مرکزی پارلیمانی بورڈ میں اسحاق ڈار، خواجہ آصف اور  مریم نواز سمیت ملک بھر سے ارکان شامل کیے گئے ہیں۔(ن) لیگ کا مرکزی پارلیمانی بورڈ انتخابات میں امیدواروں کو پارٹی ٹکٹ دینے کا فیصلہ کرے گا۔

مزید :

قومی -