چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف دوران عدت غیرشرعی نکاح کیس کی سماعت ساڑھے 12بجے ہوگی

چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف دوران عدت غیرشرعی نکاح کیس کی سماعت ...
چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف دوران عدت غیرشرعی نکاح کیس کی سماعت ساڑھے 12بجے ہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف دوران عدت غیرشرعی نکاح کیس کی سماعت ساڑھے 12بجے ہو گی۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سول جج قدرت اللہ غیر شرعی نکاح کیس کی سماعت کریں گے،بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا نے عدالت سے رجوع کیا تھا،عدالت نے آج 3گواہوں عون چودھری، مفتی سعید اور محمد لطیف کو طلب کررکھا ہے۔