تحریک انصاف کا پارٹی الیکشن کرانے کا فیصلہ، تاریخ کا اعلان ہو گیا، چیئرمین تبدیل ہونے کے کتنے امکانات؟

تحریک انصاف کا پارٹی الیکشن کرانے کا فیصلہ، تاریخ کا اعلان ہو گیا، چیئرمین ...
تحریک انصاف کا پارٹی الیکشن کرانے کا فیصلہ، تاریخ کا اعلان ہو گیا، چیئرمین تبدیل ہونے کے کتنے امکانات؟

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) تحریک انصاف نے انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا فیصلہ کرتے ہوئے تاریخ کا اعلان کر دیا۔

نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق پی ٹی آئی کی کور کمیٹی نے چیئرمین عمران خان کی مشاورت سے انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا فیصلہ کیا ہے جس کیلئے یکم دسمبر کو پولنگ ہو گی۔ 

بتایا گیا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پارٹی کے بلا مقابلہ چیئرمین رہیں گے جس کے بعد کسی اور رہنما کے چیئرمین منتخب ہونے کا امکان ختم ہو گیا ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق چیئرمین کے علاوہ دیگر عہدوں پر انتخابات کرائے جائیں گے۔

مزید :

قومی -