لاہور میں غیر ملکی سفیر کی استحکام پاکستان پارٹی کے پیٹرن انچیف جہانگیر ترین سے اہم ملاقات

لاہور میں غیر ملکی سفیر کی استحکام پاکستان پارٹی کے پیٹرن انچیف جہانگیر ...
لاہور میں غیر ملکی سفیر کی استحکام پاکستان پارٹی کے پیٹرن انچیف جہانگیر ترین سے اہم ملاقات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن )  جرمن سفیر الفریڈ گراناس نے استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے پیٹرن انچیف جہانگیر ترین سے صوبائی دارالحکومت لاہور میں ملاقات کی ہے،ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تعلقات پر گفتگو ہوئی۔

:جنگ " کے مطابق جہانگیر ترین اور جرمن سفیر کے درمیان ہونے والی ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلۂ بھی خیال کیا گیااس کے علاوہ ملاقات میں پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتِ حال اور عام انتخابات پر بھی بات چیت ہوئی۔