آج امریکی ڈالر کتناسستا ہوا؟ جانیے

آج امریکی ڈالر کتناسستا ہوا؟ جانیے
آج امریکی ڈالر کتناسستا ہوا؟ جانیے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) انٹربینک میں امریکی ڈالر  12 پیسے  سستا ہو کر بند ہوا۔

نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کےمطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ڈالر 285 روپے 52 پیسے کے ریٹ پر بند ہو گیا۔

قبل ازیں آج کاروبارکے آغاز سے کچھ دیر بعد ڈالر کی قدر میں 14 پیسے کمی دیکھی گئی اور انٹربینک میں ڈالر 285روپے 50پیسے  پر ٹریڈ ہوا۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا ریٹ مستحکم رہا اور 287 روپے کی سطح پر برقرار رہا۔

مزید :

بزنس -