سٹاک مارکیٹ 918 پوائنٹس کی تیزی کیساتھ نئی بلند ترین سطح پر بند

سٹاک مارکیٹ 918 پوائنٹس کی تیزی کیساتھ نئی بلند ترین سطح پر بند
سٹاک مارکیٹ 918 پوائنٹس کی تیزی کیساتھ نئی بلند ترین سطح پر بند

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) سٹاک مارکیٹ 918 پوائنٹس کی تیزی کیساتھ نئی بلند ترین سطح پر بند ہو گئی۔

نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق بازارِ حصص میں آج زبردست تیزی دیکھی گئی، سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہوا تو سٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ دوران ٹریڈنگ 918 پوائنٹس اضافے سے 100 انڈیکس 60 ہزار 730 پوائنٹس کی نئی سطح پر بند ہوا۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز سٹاک مارکیٹ میں 725 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا تھا۔ 

مزید :

بزنس -