چیلنجنگ کنڈیشنز میں کھیلنے کیلئےسب تیار ہیں،محمد حفیظ

چیلنجنگ کنڈیشنز میں کھیلنے کیلئےسب تیار ہیں،محمد حفیظ
چیلنجنگ کنڈیشنز میں کھیلنے کیلئےسب تیار ہیں،محمد حفیظ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈائریکٹر پاکستان مینز کرکٹ ٹیم محمد حفیظ کا کہنا ہے چینلجنگ کنڈیشنز میں کھیلنا ہے  اورسب اس کےلیے تیار ہیں۔ سیٹ اپ میں ابھی ہیڈ کوچ کی ضرورت نہیں ہے۔

لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں  نےذکا اشرف کا شکریہ جنہوں نے ذمے داریاں دیں۔انہوں نے کہا کہ میں تنقید کا جواب ضرور دوں گا، آسٹریلیا میں کھلاڑی بہترین نتائج دیں گے۔ تمام کھلاڑی اچھی پرفارمنس دینے کےلیے بےتاب ہیں۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ سب کا مائنڈ سیٹ کلیئر ہے، بہتر نتائج لے کر آئیں گے۔ٹیم ڈائریکٹر کا کام پلان بنانا اور سپورٹ اسٹاف نے اس پر عمل کرنا ہے۔ ابھی سیٹ اپ میں ہیڈ کوچ کی ضرورت نہیں۔
 
 
 
 

مزید :

کھیل -