عام انتخابات کے لئے حلقہ بندیوں، اعتراضات کا کام مکمل

عام انتخابات کے لئے حلقہ بندیوں، اعتراضات کا کام مکمل
عام انتخابات کے لئے حلقہ بندیوں، اعتراضات کا کام مکمل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) عام انتخابات کیلئے حلقہ بندیوں، اعتراضات کا کام مکمل کرلیا گیا ۔

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن حلقہ بندیوں کی منظوری، اعتراضات کے بعد حتمی حلقوں کا اعلان جمعرات کے روز کرے گا ، الیکشن کمیشن کے مطابق آئندہ عام انتخابات نئی حلقہ بندیوں کی بنیاد پر ہوں گے، الیکشن کمیشن نے ملک بھر کے حلقوں پر ایک ہزار تین سو چوبیس اعتراضات سنے،الیکشن کمیشن نے ڈیجیٹل مردم شماری کے بعد نئی حلقہ بندیوں کاکام مکمل کیا۔