آمدن سے زائد اثاثوں پر علی امین گنڈاپور کو ایک اور نوٹس جاری

آمدن سے زائد اثاثوں پر علی امین گنڈاپور کو ایک اور نوٹس جاری
آمدن سے زائد اثاثوں پر علی امین گنڈاپور کو ایک اور نوٹس جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)آمدن سے زائد اثاثوں پر علی امین گنڈاپور کو ایک اور نوٹس جاری کردیا۔

ذرائع کے مطابق حکومت میں آنے کے بعد علی امین گنڈاپور نےکئی مقامات پر ہزاروں ایکڑ اراضی خریدی۔علی امین گنڈاپور کے 60 اکاؤنٹس میں 50کروڑ سے زائد کی ٹرانزیکشنز کے ثبوت ملے ہیں،ان کی جانب سے کئی ہاؤسنگ اسکیموں کیلئےبے نامی داروں کے ذریعے زمین خریدی گئی۔

مزید :

سیاست -