نمیبیا نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کرلیا

نمیبیا نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کرلیا
 نمیبیا نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کرلیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

دبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کوالیفائر میں تنزانیہ کو شکست دے کر نمیبیا نے آئندہ برس ہونے والے میگا ایونٹ کےلیے کوالیفائی کرلیا۔ 

کوالیفائر میچ میں نمیبیا نے تنزانیہ کو 58 رنز سے شکست دی۔ نمیبیا نےپہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 6 وکٹ پر 157 رنز بنائے، تنزانیہ کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹ پر 99 رنز بناسکی۔نمیبیا نے مسلسل تیسری مرتبہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےلیے کوالیفائی کیا ہے۔خیال رہے کہ اس سے قبل نیپال اور عمان بھی ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کرچکے ہیں۔ 

مزید :

کھیل -