انڈونےشےا مےں کےنو کی اےکسپورٹ کھلنے سے خاطر خواہ فائدہ حاصل ہوگا ‘ زاہد سعےد

انڈونےشےا مےں کےنو کی اےکسپورٹ کھلنے سے خاطر خواہ فائدہ حاصل ہوگا ‘ زاہد ...

سرگودھا(اے پی پی)سرگودھا چےمبرآف کامرس اےنڈ انڈسڑی کے صدر زاہد سعےد نے کہاہے کہ انڈونےشےا مےں کےنو کی اےکسپورٹ کھلنے سے کےنوکی اےکسپورٹ کو خاطر خواہ فائدہ حاصل ہوگا ۔

انہوںنے کہا ہمےں کےنو کی وےلےو اےڈےشن کی طرف بھی جاناہوگا جس سے ہم کثےر زرمبادلہ کما سکتے ہےں ۔ انہوںنے بتاےا کہ سرگودھا چےمبر مٹھہ لک کے رےلوے اسٹےشن کے قرےب ڈرائی پورٹ کے قےام کے لئے کوشاں ہے اگر پرائےوےٹ سےکٹر اس مےں سرماےہ کاری کرئے تو ڈرائی پورٹ کا ممبر بناےاجائے گا اور ڈرائی پورٹ کی آمدن مےں انکا بھی حصہ ہوگا۔ انہوںنے کہا کہ اس ڈرائی پورٹ کے قےام سے نہ صرف کےنوبلکہ سرگودھا رےجن مےں تےار ہونے والی دےگر معےاری مصنوعات کی برآمد کو بھی فروغ حاصل ہوگا۔ انہوںنے اس بات پر زور دےا کہ کےنو کے اےکسپورٹر بغےر گارنٹی کے کےنو کی اےکسپورٹ مت کرےں ۔ انہوں نے حکومت کی طرف سے انڈونےشےا مےں اےکسپورٹ کی صورت مےں پاکستان سے ڈےپارٹمنٹ آف پلانٹ پروٹےکشن کی طرف سے سرٹےفکےٹ جاری کرنے کی منظوری کروانے پر اس حکومتی اقدام کو سراھتے ہوئے کہا کہ اس سے اےکسپورٹر بہت سے پےچےدہ مسائل سے بچ جائےں گے ۔انہوںنے کہا کہ انڈےا ، اےران اور چائےنہ جو کہ ہمارے ہمساےہ ممالک ہےں کو کےنو کی برآمدات کےلئے چےمبر ز کی سفارشات کی روشنی مےں حکومتی اقدامات سے ہمارے لئے بہت بڑی منڈےاں کھل سکتی ہےں۔اس سےمےنار کے مہمان خصوصی اظہر اقبال ڈائرےکٹر جنرل ادارہ فروغ برآمدات تھے ۔ اس موقع پر ہارٹی کلچر ڈےپارٹمنٹ کے اسسٹنٹ آفےسر ، چےف اےگزےکٹو آفسےراین ایف نٹرپرائزز فےصل آباد اور ڈائرےکٹر سٹرس رےسرچ انسٹی ٹےوٹ سرگودھا نے کےنو کی مختلف بےمارےوں اور ان کے حل اور کینو کی برآمد کے فروغ ، سپلائی چےن اور شپمنٹ کے مسائل پر اپنی آراءاور تجاوےز سے شرکاءکو آگاہ کےا۔    

مزید : کامرس