وزیراعلیٰ پنجاب کی سربراہی میں 80رکنی تجارتی وفد جرمنی کا دورہ کرےگا

وزیراعلیٰ پنجاب کی سربراہی میں 80رکنی تجارتی وفد جرمنی کا دورہ کرےگا

برلن (این این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب کی سربراہی میں 80رکنی پاکستانی تجارتی وفد جرمنی کا دورہ کرےگابرلن کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے جرمنی کے وزیر خارجہ ڈاکٹر گوئیڈو ویسٹرویلے اور وزیراعلیٰ شہباز شریف خطاب کریں گے۔پنجاب کے وزیراعلیٰ شہباز شریف کی سربراہی میں 80 رکنی پاکستانی تجارتی وفد جرمنی کا دورہ کرے گا۔جہاں وہ بدھ سے برلن میں شروع ہونے والی پاکستان ڈے کانفرنس میں شرکت کرے گا۔برلن کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے جرمنی کے وزیر خارجہ ڈاکٹر گوئیڈو ویسٹرویلے اور وزیراعلیٰ شہباز شریف خطاب کریں گے۔

مزید : کامرس