سندھ اولمپک اےسوی اےشن کا نےشنل گےمز 2013 مےں مےڈلز حاصل کرنے والے کھلاڑےوں کو کےش انعامات دےنے کا اعلان

سندھ اولمپک اےسوی اےشن کا نےشنل گےمز 2013 مےں مےڈلز حاصل کرنے والے کھلاڑےوں کو ...

اسلام آباد(اے پی پی) سندھ اولمپک اےسوی اےشن کے صدر اسامہ قادری نے نےشنل گےمز 2013 مےں صوبہ سندھ کے لئےے مےڈلز حاصل کرنے والے کھلاڑےوں کے لئےے پر وقار تقرےب مےں کےش انعامات دےنے کا اعلان کےا ہے یہ پروقار تقرےب کا آئندہ ماہ نومبر میں10 محرم الحرام کے بعد اہتمام کےا جائے گا اور اس تقرےب مےں تقرےبا 9 لاکھ روپے کے کےش انعامات دےئے جائے گے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی