فیفا انڈر 17ورلڈ کپ کا ناک آو¿ٹ مرحلہ آج سے شروع ہوگا

فیفا انڈر 17ورلڈ کپ کا ناک آو¿ٹ مرحلہ آج سے شروع ہوگا

دبئی (آئی اےن پی)فیفا انڈر 17 ورلڈ کپ کا ناک آو¿ٹ مرحلہ(آج) پیرسے شروع ہوگا۔برازیل، اٹلی، جاپان، ہنڈراس، ازبکستان، یوروگوئے ، تیونس اورمراکش کی ٹیمیں میگا ایونٹ کے پری کوارٹر فائنل میں پہنچ چکی ہیں۔

ورلڈ کپ میں ازبکستان نے کروشیا کو سخت مقابلے کے بعد ایک کے مقابلے میں دوگول سے شکست دی جبکہ اسی گروپ کے دوسرے میچ میں مراکش نے پانامہ کو 2 کے مقابلے میں 4 گول سے مات دی۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی