بال ٹیمپرنگ کا واقعہ سماجی ویب سائٹ پر زیر بحث رہا

بال ٹیمپرنگ کا واقعہ سماجی ویب سائٹ پر زیر بحث رہا

 لاہور /دبئی (این این آئی)جنوبی افریقی کرکٹرز کی جانب سے بال ٹیمپرنگ کا واقعہ سماجی ویب سائٹ پر زیر بحث رہا ۔ ۔ سابق جنوبی افریقی کھلاڑی پیٹ سم کاکس نے کہاکہ کھلاڑیوں نے بال ٹیمپرنگ کرکے اپنی ساکھ متاثر کی ہے۔ دوسری جانب کرکٹر لوورز نےاس واقعہ پر جنوبی افریقی کرکٹرز کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

انہوںنے کہاکہ بال ٹیمپرنگ پر کمنٹیٹرز بھی چپ سادھ گئے شائقین نے ٹوئٹ کیا کہ آئی سی سی چیف ایگزیکٹیو ڈیو رچرڈ سن نے اپنی ملکی ٹیم کے کھلاڑیوں کو بچانے کی کوشش کی ہے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی