آسٹرےلےا اور بھارت مےں ہونےوالے چھٹے ون ڈے کی ٹکٹےںلےنے کیلئے آنے والے شائقین پر پولیس کا لاٹھی چارج، سینکڑوں زخمی

آسٹرےلےا اور بھارت مےں ہونےوالے چھٹے ون ڈے کی ٹکٹےںلےنے کیلئے آنے والے ...

 ناگپور (اے اےن اےن) آسٹرےلےا اور بھارت کی کرکٹ ٹےموں کے درمےان کھےلے جانے والے چھٹے اےک روزہ مےچ کی ٹکٹوں کے حصول کےلئے آنے والے شائقےن کرکٹ پر بھارتی پولےس نے لاٹھی چارج کردےا جس سے سینکڑوں شائقےن زخمی ہوکر ہسپتال پہنچ گئے ۔ اےک رپورٹ کے مطابق بھارت اور آسٹرےلےا کی کرکٹ ٹےموں کے درمےان کھےلے جانے والے چھٹے اےک روزہ مےچ کو دےکھنے کےلئے ہزاروں کی تعداد مےں شائقےن کرکٹ ٹکٹ حرےدنے کےلئے اسٹےڈےم پہنچ گئے تاہم کچھ دےر بعد شائقےن کرکٹ کو بتاےا گےا کہ مےچ کےلئے تمام ٹکٹ فروخت کر دیئے گئے جس سے شائقےن کرکٹ مشتعل ہوگئے اور انہوںنے بھارتی کرکٹ بورڈ کے خلاف نعرے بازی شروع کردی ۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی