وزیراعظم نوازشریف آ ج برطانیہ کے تین روزہ دورہ پر روانہ ہونگے

وزیراعظم نوازشریف آ ج برطانیہ کے تین روزہ دورہ پر روانہ ہونگے

 اسلا م آ با د (آن لائن) وزیراعظم میا ں محمد نوازشریف امریکہ کے بعد آ ج پیر کو برطانیہ کے تین روزہ دورہ پر روانہ ہونگے جس کے دوران وہ نویں عالمی اسلامی اقتصادی فورم میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔بعد میں وزیراعظم 'سری لنکا اور تھائی لینڈ کا دورہ کریں گے۔ واضح رہے کہ امریکی دورہ مکمل کرکے وزیراعظم میاں محمد نواز شریف وطن واپس پہنچ گئے۔

مزید : صفحہ اول