فلم”شعلے“ 38سال بعد نئے انداز میں سامنے آنے کیلئے تیار

فلم”شعلے“ 38سال بعد نئے انداز میں سامنے آنے کیلئے تیار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ممبئی (این این آئی)1975ءر کی سپرہٹ فلم’ ’شعلے“ کی ریلیز کے38 سال بعد یہ فلم ایک بار پھر ایک نئے انداز میں سامنے آنے کے لیے تیار ہے۔ شعلے کو تھری ڈی روپ میں جلد ہی پیش کیا جائے گا۔ایسا کہا جا رہا ہے کہ شعلے کے جے اور ویرو یعنی امیتابھ بچن اور دھرمندر اس تھری ڈی ورڑن کے لیے پرجوش ہیں اور انھوں نے اس کی تشہیر کرنے کی حامی بھی بھر لی ہے۔لیکن فلم کے ڈائریکٹر رمیش سپّی اس تھری ڈی ورڑن سے خوش نہیں ہیں اور انھوں نے اس فلم کی پروموشن کرنے سے انکار کیا ہے۔اس فلم کو تھری ڈی روپ میں پن کمپنی کے جیانتی لال گادالا رہے ہیں۔

مزید :

صفحہ اول -