فلم انڈسٹری والے پروفیشنل ہوجائیں تو کھویا ہوا مقام دوبارہ حاصل کرسکتے ہیں،سارا

فلم انڈسٹری والے پروفیشنل ہوجائیں تو کھویا ہوا مقام دوبارہ حاصل کرسکتے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر)سٹیج کی معروف پرفارمرسارا نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹر ی میں پروفیشنلزم آ جا ئے تو کوئی شک نہیں کہ ہماری فلم انڈسٹری دوبارہ عروج حا صل نہ کر سکے۔فلم انڈسٹری میں زوال کہیں باہر سے نہیں آیا بلکہ انڈسٹری سے وابستہ لوگ ہی اس کے ذمے دار ہیں۔سارا نے کہا کہ بد قسمتی سے ہماری حکومتوں نے بھی اس جا نب سنجید گی کے توجہ نہیں دی اور یوں حالات مزید خراب ہو تے چلے گئے۔انھوں نے کہا کہ فلم انڈسٹر ی کے مو جو د ہ حالا ت سے ما یو س نہیں مجھے مکمل یقین ہے کہ بہت جلد فلم انڈسٹری اپنا کھو یا ہوا مقام حاصل کر لے گی۔

مزید :

صفحہ اول -