مس یونیورس2013 کا مقابلہ آئندہ ماہ روس میں ہوگا

مس یونیورس2013 کا مقابلہ آئندہ ماہ روس میں ہوگا

 ماسکو (این این آئی)حسینہ عالم 2013کا مقابلہ کا آئندہ ماہ روس میں ہوگا اسی سے زائد حسینائیں مقابلے میں شرکت کیلئے ماسکو پہنچ گئی ہیں۔دنیا کے مختلف ممالک سے ماسکو آنے والی تراسی حسیناو¿ں نے روس کے تاریخی مقامات کا دورہ کیا اور ماسکو کے ریڈ اسکوائر، کریملن اور سینٹ بیسلس کتھیڈرل پر تصاویر اتروائیں۔ باسٹھواں مس یونیورسی2013 کا مقابلہ نومبر میں ماسکو میں ہوگا۔

مزید : صفحہ اول