کر پشن کے خاتمہ سے لوڈشےڈنگ سمےت 80فےصد مسائل ختم ہوجائینگے، ڈاکٹرعبدالقدیر

کر پشن کے خاتمہ سے لوڈشےڈنگ سمےت 80فےصد مسائل ختم ہوجائینگے، ڈاکٹرعبدالقدیر

لاہور(آئی اےن پی) محسن پاکستان ڈاکٹر عبد القدےر خان نے کہا ہے کہ ملک مےں شفاف احتساب ہو تو لٹےر ے اسمبلےوں مےں نہےں جےلوں مےں ہونگے ‘ قومی خزانے کو لوٹنے والوں کو انصاف کے کٹہرے مےں لانے کےلئے بلاامتےاز احتساب ضروری ہے ‘ حکو مت کر پشن کو ختم کر لےں تو 80فےصد مسائل حل ہو جائےنگے ‘بجلی کی لوڈشےڈ نگ کی وجہ بھی ملک مےں کر پشن ہے ۔ ٹےلی فونک گفتگو مےں ڈاکٹر عبدالقدےر خان نے کہا کہ کسی بھی ملک مےں اس وقت تک ترقی ممکن نہےں ہو تی جب تک وہاں سے کر پشن او ر لوٹ مار کا خاتمہ نہےں کےا جائے ۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ حکو مت اگر اپنے وعدے کے مطابق ملک سے کر پشن کا مکمل خاتمہ کر دےں تو ملک سے بجلی کی لوڈشےڈنگ سمےت دےگر 80فےصد مسائل بھی ختم ہو جا ئےں گے ۔

                     

                     ڈاکٹر عبد القدےر

مزید : صفحہ آخر