مولانا فضل الر حمن کےلئے حکو مت سے باہر رہنا بہت مشکل ہو تا ہے،مسر ت شاہےن

مولانا فضل الر حمن کےلئے حکو مت سے باہر رہنا بہت مشکل ہو تا ہے،مسر ت شاہےن

لاہور(آئی اےن پی) تحر ےک مساوات کی چےئر پرسن مسر ت شاہےن نے کہا ہے کہ مولانا فضل الر حمن وزارتوں کےلئے دن رات وزےر اعظم نوازشرےف کی خوشامد مےں مصروف ہےں ‘جب تک ڈرﺅن حملے بند نہےں ہونگے ‘طالبان سے مذاکرات کی کا مےابی اور دہشت گردی کا خاتمہ ممکن نہےں ‘حکو مت ملک سے بجلی کی لوڈشےڈ نگ کے خاتمے اور دےگر مسائل کے حل کےلئے ہنگامی بنےادوں پر اقدامات کر ےں ۔ اتوار کے روز گفتگو کرتے ہوئے مسرت شاہےن نے کہا کہ مولانا فضل الر حمن کےلئے حکو مت سے باہر رہنا بہت مشکل ہو تا ہے اور ےہ اقتدار کےلئے کسی بھی حد تک جانے کو تےارہو تے ہےں ۔ انہوں نے کہا کہ آج کل مولانا فضل الر حمن (ن) لےگ کے ”تر جمان “بنے ہوئے ہےں اور ےہ ساری خوشامد صرف وزارتوں مےں آنے کےلئے کر رہے ہےں جس سے سب کو معلوم ہو جا ناچا ہےے کہ ان کی سےاست کےسی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ حکو مت کا طالبان سے مذاکرات کا فےصلہ دورست اقدام ہےں لےکن اس مےں اب مزےد تاخےر نہےں ہو نی چاہےے تاکہ دہشت گردی کا خاتمہ اور امن اومان کا ےقےنی بناےا جا سکے۔

مزید : علاقائی