بشام ،مزید 16 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق

بشام ،مزید 16 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق

 بشام (بیورورپورٹ)شانگلہ کے تحصےل بشام مےں ڈےنگی وائرس کے حملے بد ستور جاری، مزےد 16افراد مےں ڈےنگی وائرس کی تصدےق ہو گئی ، ڈےنگی وائرس سے متا ثرہ مرےضوں کی تعداد 1082تک پہنچ گئی ، موثر اقدا مات اور حفاظتی انتظا مات نہ ہو نے کی وجہ سے روز انہ در جنوں افراد ڈےنگی وائرس مےں مبتلا ہو رہے ہےں جبکہ تاحال شانگلہ کے تحصےل بشام مےں ڈےنگی وائرس سے دو افراد کی مو ت واقع ہو ئی ہےں ، تفصےلات کے مطابق گزشتہ دو مہےنوں سے شانگلہ تحصےل بشام اور مضافاتی علا قے ڈےنگی وائرس کے نشا نے پر ہے ، ضلعی انتظامےہ کی جانب سے موثر اقدا مات نہ ہو نے کی وجہ سے مچھر کے ٹھکانے اب بھی کئی علا قوں مےں پھےل رہا ہے جس کی وجہ سے روزا نہ در جنوں لو گ متاثر ہو رہے ہےں ، تحصےل ہےڈ کوارٹر ہسپتال بشام کے انچارج ڈاکٹر منصور احمد خان نے بتا ےا کہ اتوار کے روز73افراد کے ڈےنگی وائرس کے ٹےسٹ کرا ئے گئے جن مےں سے 16افراد مےں ڈےنگی وائرس کی تصدےق ہو ئی ہے ، اب تک شانگلہ کے تحصےل بشام مےں متاثرہ افراد کی تعداد 1082تک پہنچ گئی ہے ، جن مےں ڈےنگی وائرس سے متا ثرہ مرےضوں مےں کئی کا تعلق ضلع کوہستان کے مختلف علا قوں جےجال ، دو بےر اور تحصےل پٹن سے ہےں۔

ڈینگی وائرس

مزید : صفحہ آخر