لاہورمیں بجلی کا غیراعلانیہ گھنٹوں شٹ ڈاﺅن

لاہورمیں بجلی کا غیراعلانیہ گھنٹوں شٹ ڈاﺅن
لاہورمیں بجلی کا غیراعلانیہ گھنٹوں شٹ ڈاﺅن

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) صوبائی دارلحکومت کے بیشتر علاقوں میں بجلی کاغیراعلانیہ شٹ ڈاﺅن چارگھنٹے سے زائد وقت تک جاری رہا ۔ پیر کی صبح لاہور کے علاقوں ڈیفنس ، کوٹ لکھپت ، گلشن راوی اور شاہدرہ سمیت دیگر علاقوں میں بجلی بندرہی جس پر لیسکوکے نمائندوں نے آن ریکارڈ موقف دینے سے گریز کیاتاہم معمول کی مینٹیننس کا بہانہ کیاگیا۔

مزید : بزنس