سندھ پولٹری ایسوسی ایشن نے مرغی 20روپے فی کلوگرام کم کردی

سندھ پولٹری ایسوسی ایشن نے مرغی 20روپے فی کلوگرام کم کردی
سندھ پولٹری ایسوسی ایشن نے مرغی 20روپے فی کلوگرام کم کردی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ پولٹر ی ایسوسی ایشن نے صوبے میں مرغی کی قیمتوں میں 20روپے فی کلوگرام تک کمی کا اعلان کردیاہے ۔سندھ پولٹری ایسوسی ایشن کے جنرل سیکریٹری نے بتایاکہ زندہ مرغی کی قیمت 126سے کم کرکے 116روپے فی کلوگرام اور گوشت کی قیمت 212روپے سے کم 192روپے فی کلوگرام کردی گئی ہے جس کااطلاق آج ہی کردیاگیاہے ۔یادرہے کہ حالیہ کمی کے بعد گذشتہ ایک ہفتے کے دوران مرغی کی قیمت تقریباً 50روپے فی کلوگرام کم ہوگئی ہے ۔

مزید :

بزنس -