سول ہسپتال کوئٹہ سے اغواء ہونیوالا بچہ بازیاب ، ملزم گرفتار

سول ہسپتال کوئٹہ سے اغواء ہونیوالا بچہ بازیاب ، ملزم گرفتار
سول ہسپتال کوئٹہ سے اغواء ہونیوالا بچہ بازیاب ، ملزم گرفتار

  

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) رواں ماہ کے آغاز میں سول ہسپتال سے اغواءہونیوالے بچے کو پولیس نے بازیاب کرالیاہے ۔ پولیس کے مطابق بھوسہ منڈی کے قریب کارروائی کرتے ہوئے مغوی بچے کو بازیاب کرالیاجبکہ ایک ملزم کو حراست میں لے لیاگیاہے ۔ بتایا گیا ہے کہ مغوی کو سات اکتوبرکو سول ہسپتال سے اغواءکیاگیاتھا۔

مزید : کوئٹہ