کراچی کی ضیاکالونی کے قریب سرچ آپریشن ،ٹارگٹ کلرسمیت آٹھ ملزم گرفتار،لیاری میں پھر مشترکہ آپریشن شروع

کراچی کی ضیاکالونی کے قریب سرچ آپریشن ،ٹارگٹ کلرسمیت آٹھ ملزم گرفتار،لیاری ...
کراچی کی ضیاکالونی کے قریب سرچ آپریشن ،ٹارگٹ کلرسمیت آٹھ ملزم گرفتار،لیاری میں پھر مشترکہ آپریشن شروع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ضیاءکالونی کے قریب سرچ آپریشن کے دوران پولیس نے آٹھ ملزمان کو حراست میں لے لیاجبکہ لیاری میں ایک مرتبہ پھر سیکیورٹی فورسز کا مشترکہ آپریشن شروع ہوگیاہے ۔ پولیس کے مطابق ضیاءکالونی کے سرچ آپریشن کے دوران گرفتار ہونیوالوں میں ایک ٹارگٹ کلر بھی شامل ہے ۔دوسری طرف ایک مرتبہ پھر پولیس اور رینجرز نے لیاری میں مشترکہ آپریشن شروع کردیاہے ، عیدولین ، سنگولین اور جھٹ پٹ مارکیٹ کے علاقوں کی ناکہ بندی کردی گئی اور بکتر بندگاڑیوں نے گلیوں میں موجود مورچے توڑناشروع کردیئے ۔

مزید :

کراچی -