برطانیہ میں گھڑیاں ایک گھنٹہ پیچھے

برطانیہ میں گھڑیاں ایک گھنٹہ پیچھے
برطانیہ میں گھڑیاں ایک گھنٹہ پیچھے

  

لندن (بیورورپورٹ)برطانیہ میں موسم سرما کیلئے گھڑیاں ایک گھنٹہ پیچھے کر دی گئیں اس سلسلہ میں درجنوں ماہرین نے مسلسل پانچ گھنٹے کام کر کے لندن میں بگ بین کی گھڑی کو ایک گھنٹہ پیچھے کر دیا جبکہ مجموعی طور پر پارلیمنٹ کے ارد گرد دو ہزار کلاک کی سوئیاں ایک گھنٹے پیچھے کی گئیں, یہ عمل گزشتہ صبح دو بجے کے قریب کیا گیا. یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ مغربی ممالک میں گرمیوں میں سوئیاں ایک گھنٹہ آگے اور سردیوں میں ایک گھنٹہ پیچھے ‘گرین وچ جی ایم ٹی ٹائم ری سیٹ کیا جاتا ہے ۔

مزید : ڈیلی بائیٹس