کپاس کے ضرر رساں کیڑوںکی عدم تلفی بھاری نقصان کا باعث بن سکتی ہے،نظامت زرعی اطلاعات پنجاب

کپاس کے ضرر رساں کیڑوںکی عدم تلفی بھاری نقصان کا باعث بن سکتی ہے،نظامت زرعی ...

  

 راولپنڈی(آن لائن)نظامت زرعی اطلاعات پنجاب نے کاشتکاروں کو خبردار کیا ہے کہ کپاس کے ضرر رساں کیڑونںکی عدم تلفی بھاری نقصان کا باعث بن سکتی ہے اس لیے کپاس کے کیڑوں کا بر وقت تدارک ضروری ہے۔ ذرائع ابلا غ کے مطابق نظامت زرعی اطلاعات پنجاب کا کہنا تھا کہ ضر ر رساں کیڑے کپاس کے لئے انتہائی نقصان دہ ہیں ۔

اس لئے ضروری ہے کہ کاشتکار کپاس کے کیڑوں کے بر وقت تدارک کو یقینی بنا ئیں۔

مزید :

کامرس -