پاکستان اے کرکٹ ٹیم کے کپتان صہیب مقصود کی کلائی زخمی ہوگئی

پاکستان اے کرکٹ ٹیم کے کپتان صہیب مقصود کی کلائی زخمی ہوگئی

  

کراچی(آن لائن)پاکستان اے کرکٹ ٹیم کے کپتان صہیب مقصود کی کلائی زخمی ہوگئی ہے۔دبئی میں متحدہ عرب امارات کے خلاف میچ میں79رنز بنانے کے بعد صہیب ریٹائر ہوئے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر صہیب مقصود نے اپنے پرستاروں سےجلد صحت یابی کی دعا کی ہے۔پاکستان اے ٹیم کے منیجر سلیم یوسف اتوار کو دبئی میں پاکستانی ڈرسینگ روم میں پاکستان اور آسٹریلیا کا میچ دیکھتے رہے۔

آسٹریلیا کے سابق ٹیسٹ وکٹ کیپر ایڈم گلکرسٹ بھی پانچویں دن کا میچ دیکھنے دبئی اسپورٹس سٹی آئے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -