ڈی سی اونے چوہنگ میں گندے پانی کی خبر پر نوٹس لے لیا

ڈی سی اونے چوہنگ میں گندے پانی کی خبر پر نوٹس لے لیا

  

لاہور ( خبرنگار )ڈی سی او لاہور کیپٹن(ر)محمد عثمان نے چوہنگ کے علا قہ کمبوہ کا لونی میں گندے پانی کے حوالے سے شا ئع ہو نے والی خبرپر سختی سے نو ٹس لیتے ہوئے متعلقہ ٹا ؤن اور ایل ڈبلیو ایم سی کو مذکورہ با لا علا قہ میں فوری طور پر کھڑے گندے پانی کو نکا لنے اور فوری صفائی ستھرائی کا حکم دیا ہے۔

۔

۔

۔

۔

انہوں نے صفائی ستھرائی اور سیوریج کا نظام بہتر کر نے کے بعد رپورٹ ڈی سی او آفس میں ارسال کر نے کی ہدایت کی ہے

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -