کراچی، نگلیریا وائرس سے 24 سالہ نوجوان جاں بحق ،تعداد 13 ہو گئی

کراچی، نگلیریا وائرس سے 24 سالہ نوجوان جاں بحق ،تعداد 13 ہو گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان کو جان لیوا وائرسز نے گھیر لیا۔نگلیریا وائرس سے 24 سالہ نوجوان ہلاک ہو گیا جبکہ اس وائرس سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 13 ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق اورنگی ٹاو?ن کراچی کا رہائشی 24 سالہ شکیل نگلیریا وائرس کا شکار ہوا جس کے بعد اس وائرس کے باعث جاں بحق ہو گیا۔محکمہ صحت سندھ کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق اس وائرس کے باعث ہلاک ہونے والوں کی تعداد 13 ہو گئی ہے۔اس سے قبل پاکستان میں ڈینگی اور ایبولا وائرس بھی جانی نقصان کا باعث بن رہے ہیںنگلیریا وائرس سے 24 سالہ نوجوان جاں بحق ،تعداد 13 ہو گئی

مزید :

صفحہ اول -