شا ہد ر ہ ، تیز ر فتا ر کا ر نے 50سا لہ بینک ملا زم کوکچل د یا،بھا ئی زخمی

شا ہد ر ہ ، تیز ر فتا ر کا ر نے 50سا لہ بینک ملا زم کوکچل د یا،بھا ئی زخمی

  

 لا ہو ر (کرا ئم سیل ) شا ہد ر ہ کے علاقہ میں تیز ر فتا ر کا ر نے 50سا لہ بنک ملا زم کو ٹکر ما ر کچل د یا جبکہ بھا ئی کو زخمی حا لت میں ہسپتا ل منتقل کردیا گیا ۔ پو لیس کے مطا بق شا ہد ر ہ ما چس فیکٹر ی کا ر ہا ئشی 50سا لہ شہزا د اپنے بھا ئی عر فا ن کے سا تھ گھر جا ر ہا تھا کہ تیز ر فتا ر کا ر نے ٹکر ما ر کرکچل د یا اور موقع سے فرا ر ہو گیا ، شہزا د مو قع پر ہی د م تو ڑ گیا جبکہ عر فا ن کو سرو سز ہسپتا ل میں طبی امدا د دی جا ر ہی ہے ۔ پو لیس نے تفتیش کا آغازکردیا ہے ۔

مزید :

علاقائی -