قصور‘ ٹریفک حادثہ میں میاں بیوی جاںبحق

قصور‘ ٹریفک حادثہ میں میاں بیوی جاںبحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


قصور(بیورورپورٹ)قصور کوٹ رادھا کشن روڈ پریم نگر کے قریب ٹریفک حادثہ میں میاں بیوی جاںبحق ہو گئے تفصیلات کے مطابق موٹر سائیکل سوار محمد منشاءاپنی بیوی صغراں بی بی کو لیکر کوٹ رادھا کشن جا رہا تھا جب وہ پریم نر کے قریب پہنچا تو مخالف سمت سے آنے والی کرین کے نا معلوم ڈرائیور نے انہیں ٹکر دے ماری جس کے نتیجہ میں دونوں میں بیوی موقع پر جاں بحق ہو گئے پولیس کوٹ رادھا کشن نے ضابطے کی کارروائی کر لی ہے ۔

مزید :

علاقائی -