غالب بندیشہ کے خلاف دائر توہین عدالت کی درخواست میں 16دسمبر تک جواب طلب

غالب بندیشہ کے خلاف دائر توہین عدالت کی درخواست میں 16دسمبر تک جواب طلب

  

لاہور(نامہ نگار خصوصی )لاہور ہائیکورٹ نے ڈائریکٹر جنرل فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے )غالب بندیشہ کے خلاف دائر توہین عدالت کی درخواست میں 16دسمبر تک جواب طلب کر لیا۔لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عائشہ اے ملک نے ایف آئی اے کے کانسٹیبل صدیق رسول کی توہین عدالت کی درخواست پر سماعت کی، درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ ہائیکورٹ نے محکمے کو درخواست گزار کو بطورہیڈکانسٹیبل ترقی کی درخواست پر فیصلہ کرنے کا حکم دیا تھا مگر 6 ماہ گزرنے کے باوجود ترقی نہیں دی جا رہی، توہین عدالت کی کارروائی کی جائے۔

غالب بندیشہ

مزید :

علاقائی -