دائر درخواست پرانسداد دہشتگردی کی دفعات کے تحت مقدمہ سے دفعہ 7خارج

دائر درخواست پرانسداد دہشتگردی کی دفعات کے تحت مقدمہ سے دفعہ 7خارج

  

لاہور (نامہ نگار)انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج نے قتل اور دہشت گردی کی دفعات کے تحت درج مقدمے میں ملوث محمد سلیم قادری کی جانب سے دائر درخواست منظو رکرتے ہوئے مقدمہ میں سے انسداددہشت گردی ایکٹ 1997¾ءکی دفعہ 7کو خارج کرتے ہوئے اسے معمول کی سماعت کے لئے سیشن کورٹ میں سماعت کے لئے بجھوا دیا ہے۔استغاثہ کے مطابق ملزم کے خلاف تھانہ شرقپور شریف میں مقدمہ درج ہے ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -