قتل کے مقدمہ میں ملوث 2ًًملزمان بری

قتل کے مقدمہ میں ملوث 2ًًملزمان بری

  

لاہور (نامہ نگار)ایڈیشنل سیشن جج راضی نامے ہونے پر قتل کے مقدمے میں ملوث 2ًًملزمان کو بری کردیا۔استغاثہ کے مطابق ملزمان طاہر بشیر اور محمد سہیل نے دیرینہ دشمنی کی بناپر عبداللہ کو فائرنگ کرکے قتل کردیا تھا جس کے بعد تھانہ قلعہ گجر سنگھ پولیس نے مذکورہ دونوں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرے تفتیش مکمل کرنے کے بعد چالان عدالت میں جمع کروارکھاتھا عدالت نے سماعت کے دوران فریقین کے دوران راضی نامہ ہونے پر دونوں ملزمان کو بری کرنے کے احکامات جاری کردیئے ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -