پنجاب میں ڈینگی کا راج ، 29 نئے مریض سامنے آ گئے

پنجاب میں ڈینگی کا راج ، 29 نئے مریض سامنے آ گئے
پنجاب میں ڈینگی کا راج ، 29 نئے مریض سامنے آ گئے

  

لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہونے لگا۔محکمہ صحت پنجاب کے مطابق آج ڈینگی سے متاثرہ مزید 29 افراد سامنے آ گئے ۔ان مریضوں میں 24 افراد کا تعلق راولپنڈی سے ہے جبکہ 5 افراد کا تعلق لاہور سے ہے۔ان نئے سامنے آنے والے کیسز سے پنجاب میں ڈینگی مریضوں کی کل تعداد 817 ہو گئی ہیں۔

مزید :

لاہور -اہم خبریں -