گوگل استعمال کرنے کے لئے پاس ورڈ کی ضرورت نہیں لیکن

گوگل استعمال کرنے کے لئے پاس ورڈ کی ضرورت نہیں لیکن
گوگل استعمال کرنے کے لئے پاس ورڈ کی ضرورت نہیں لیکن

  

نیویارک (نیوز ڈیسک) گوگل نے اپنے اکاﺅنٹس لاگ ان کو سکیورٹی لاک لگادیا ہے جس کے حصول کے لئے صارف کے موبائل فون پر کوڈ نمبر بھیج دیا جاتا ہے اور اس کے علاوہ ایک آلہ ہوگا جیسے کمپیوٹر میں لگانے سے صارف کی پہچان یقینی بنائی گئی ہے۔ پہلے مرحلے میں پاسورڈ دیا جاتا ہے اور اس کے بعد پہچان کروانے کا مرحلہ آتا ہے۔ یہ حفاظتی اقدامات گوگل کی جانب سے پہلی مرتبہ کئے گئے ہیں۔ یہ سکیورٹی کی FIDO پر انحصار کرتی ہے جو کہ سافٹ ویئر کی دنیا میںتحفظ کے اعتبار سے اپنی مثال آپ ہے۔ ماہرین نے اس نظام میں یو ایس بی کا استعمال نہیں کیا اور نہ ہی اس طریقہ احتیاط میں اس کا کوئی کردار رکھا ہے۔ اس سکیورٹی کی ایک بڑی خوبی یہ بھی ہے کہ اس کا پاسورڈ سنگل ڈیجٹ پر بھی بنایا جاسکتا ہے۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -