کھلاڑیوں کی کارکردگی بہترین بنانے کا عجیب طریقہ سائنس نے بتادیا

کھلاڑیوں کی کارکردگی بہترین بنانے کا عجیب طریقہ سائنس نے بتادیا
کھلاڑیوں کی کارکردگی بہترین بنانے کا عجیب طریقہ سائنس نے بتادیا

  

برطانیہ (نیوز ڈیسک) میلبورن کی سون برن یونیورسٹی نے ایک انوکھی ریسرچ کی اور اس کے نتائج نہایت ہی دلچسپ آئے۔ تحقیق کے مطابق کوئی بھی اتھلیٹ مقابلہ میں حصہ لینے سے قبل رات کو اگر جنسی تسکین حاصل کرتا ہے تو اس کے جیتنے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں۔ ایک تجربے میں 2 جرمن اتھلیٹ نے مقابلے میں جانے سے پہلے کمپیوٹر ایکسرسائز کی اورباقی اتھلیٹس نے صرف دستاویزی فلم دیکھی۔ نتائج کے مطابق کمپیوٹر پر ورزش کرنے والے سست رو رہے جبکہ دستاویز ی فلمیں دیکھ کر میدان میں اترنے والے زیادہ تیزی سے دوڑے اور فتح یاب ہوئے۔ ڈاکٹر کلار میک موہنز نے نتائج بتاتے ہوئے بتایا کہ 300 میٹر کی دوڑ میں وہ کھلاڑی نمایاں رہے جنہوں نے مقابلے میں حصہ لینے سے قبل جسمانی تسکین حاصل کی تھی جبکہ دوسرے کھلاڑیوں کی کارکردگی اس یائے کی نہیں ہوئی تھی۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -