جلد کی بیماریوں کا شہد کے ذریعے آسان علاج

جلد کی بیماریوں کا شہد کے ذریعے آسان علاج
جلد کی بیماریوں کا شہد کے ذریعے آسان علاج

  

ممبئی (ویب ڈیسک) چمکدار جلد ہر ایک کی خواہش رہی ہے خاص طور پر خواتین کو اپنی جلد کے چمکنے کے لئے بہت ہی مشتاق رہتی ہیں، اس ضمن میں بہت ہی گراں قدر نسخہ پیش خدمت ہے۔ اس کے مطابق خالص شہد چہرے پرلیپ کریں، خاص طور پر چہرے کے اس حصے کو شہد سے لیپ کردیں جہاں جھریاں ہوں۔ اس کے علاوہ شہد اور کوکونٹ کود ملا کر استعما ل کرنے سے بھی نرم و ملائم اور چمکدار جلد کا حصول ممکن ہوجائے گا۔ خشک جلد کے لئے شہد کو کسی بھی سبزی کے تیل میں ملا کر لگائیں اس کے علاوہ لیمن جوس بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔ 10 منٹ کے لیپ کے بعد چہرے کو دھولیں۔

مزید :

تعلیم و صحت -