ایف سی اور حساس اداروں کی مشترکہ کارروائی، 3دہشتگرد مارے گئے 'بھاری اسلحہ اور گولہ بارود برآمد

ایف سی اور حساس اداروں کی مشترکہ کارروائی، 3دہشتگرد مارے گئے 'بھاری اسلحہ ...
ایف سی اور حساس اداروں کی مشترکہ کارروائی، 3دہشتگرد مارے گئے 'بھاری اسلحہ اور گولہ بارود برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ایف سی اور حساس اداروں نے مشترکہ کارروائی کے دوران بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کر لیا ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز نے ایف سی ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ کارروائی کے دوران گولہ بارود میں6 مارٹر گولے، 3 دیسی ساختہ بم، 4 بارودی سرنگیں، 2 ہزار گولیاں، 3 وائرلیس سیٹ اور موٹرسائیکل برآمد کر لی ہے۔ ایف سی ذرائع کے مطابق برآمد ہونے والا اسلحہ اور گولہ بارود غاروں میں چھپایا گیا تھا۔ایف سی ذرائع کا کہنا ہے کہ اس کارروائی میں 3دہشتگرد مارے گئے ہیں-

مزید :

کوئٹہ -