تاجروں کے مسائل حل کرنے کیلئے کوشاں رہوں گا،میاں سلیم

تاجروں کے مسائل حل کرنے کیلئے کوشاں رہوں گا،میاں سلیم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(پ ر)تحریک انصاف ٹریڈرز ونگ کے زیراہتمام  تقریب میں مختلف شہروں سے تاجروں نے شرکت کی صدر حاجی محمد خالد،حاجی طاہر نوید نے میں سلیم کو عہدے کا نوٹیفکیشن دیا۔میں سلیم نے کہا میں تاجروں کے مسائل حل کرنے کیلئے کوشاں رہوں گا