انعامی مقابلہ حسن نعت

  انعامی مقابلہ حسن نعت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (لیڈی رپورٹر) نظریہ پاکستان ٹرسٹ کے زیر اہتمام ایوان کارکنان تحریک پاکستان، لاہور میں تقریبات عید میلاد النبیؐ کے سلسلے میں آج 10 بجے صبح کالجوں اور یونیورسٹیوں کے طلبا و طالبات کے مابین انعامی مقابلہ حسن تقریر بعنوان  ”رہتی ہیں مری سیرت اطہر پہ نگاہیں - دشوار کوئی بھی رستہ مرے آگے“  منعقد ہو گا۔ ان تقریبات کا اہتمام تحریک پاکستان ورکرز ٹرسٹ کے اشتراک سے کیا گیا ہے۔