پی ایچ اے ایمپلائز یونین کا ریٹائرڈ ڈائریکٹر ز کے اعزاز میں عشائیہ

پی ایچ اے ایمپلائز یونین کا ریٹائرڈ ڈائریکٹر ز کے اعزاز میں عشائیہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(پ ر)پی ایچ اے ایمپلائز یونین کا 2020 ء میں اپنی سروس پوری کرنے والے (ر) ڈائریکٹرز کے اعزاز میں عشائیہ تقریب کیا گیا۔ عشائیہ تقریب باغ جناح پارک میں کوسمو کلب میں منعقد ہوئی۔عشائیہ تقریب چیئرمین پی ایچ اے انجینئر یاسر گیلانی، وائس چیئرمین پی ایچ اے حافظ ذیشان رشید۔ڈی جی پی ایچ اے جواد احمد قریشی، ڈائریکٹر (ر) ہارٹی کلچر پی ایچ اے اظہر علی سلہریا، اختر محمودو دیگر نے شرکت کی۔

 اور چوہدری سعید احمد،چیئرمین پی ایچ اے ایمپلائر یونین چوہدری محمودالاحد، صدر یونین مشتاق بھٹی، سیکرٹری یونین جمتاز خان، ساجد امین تتلہ، میاں عارف، انور بھٹی سمیت دیگر یونین عہدیداران کی شرکت۔چئیرمین پی ایچ اے انجینئر یاسر گیلانی، وائس چیئرمین پی ایچ اے حافظ ذیشان رشید، ڈی جی پی ایچ اے جواد احمد قریشی نے سابقہ ڈائریکٹرز کو پی ایچ اے میں شاندار خدمات سرانجام دینے پر خراج تحسین پیش کیا